وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیو ں کے لئے دو نئی اسکیم شروع کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے آج (جمعرات) کو دو نئی اسکیموں کا اعلان کیا۔ دارالحکومت میں یہاں منعقدہ ایک پروگرام میں ، وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ان دونوں اسکیموں کو عملی جامہ پہنانے میں اپنے کردار کے مزید پڑھیں