این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ آگیا

اسلام آباد: (ن) لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی جانب سے پورے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قبول کرلیا۔ حکم نامے میں ، الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 6 مئی کی صبح 9 بجے ریٹرننگ مزید پڑھیں