بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرے شدت اختیار کرگئے

protests in Bangladesh

ہفتے کے روز بنگلہ دیش میں مظاہرے شدت اختیار کرگئے جب مظاہرین اور پولیس کے مابین ہونے والے جھڑپوں کے بعد ایک دن پہلے ہی پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ یہ مظاہرہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف کیا گیا۔ دارالحکومت ڈھاکہ کی مرکزی مسجد میں جمعہ کو شروع ہونے والے اس مزید پڑھیں